اللہ کی رحمت، پیاری سی ہور، ہماری بیٹی، مہام نور، ہنستی مسکاں، خوشیوں کا سنگ، تیری زندگی ہو روشن ہر رنگ۔ 🎂✨ سالگرہ مبارک ہو بیٹی ہمیں، دعائیں ہیں تیری خوشی کے لیے، مہام نور، تو ہے دل کا سکون، رہے خوش گوار تیرا ہر ایک دن۔